ہتک عزت کیس میں سزا سنانے کے بعد راہول گاندھی لوک سبھا کی رکنیت کیلئے نا اہل قرار
نئی دلی /24مارچ
ہتک عزت کیس میں سزا سنانے کے بعد کانگریس کے سنیئر لیڈر راہول گاندھی کو لوک سبھا کے رکن کے طور پر نااہل قرار دیا گیا
خیال رہے کہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو گزشتہ دنوں مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد آج انہیں لوک سبھا کے رکن کے بطور نااہل قرار دیا گیا
Comments are closed.