ٹرین کی ٹکر سے معمر شہری زخمی
سرینگر/23فروري
بڈگام سے سرینگر کے درمیان ریلوے ٹریک پر چلتی ریل گاڑی کی زد میں آکر معمر شہری زخمی ہوگیا
ریلوے حکام کے مطابق سرینگر سے بڈگام کے درمیان ریل لائن پر ریل گاڑی کی زد میں 55سال کا شہری آیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا
انہوں نے کہا کہ شہری کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیاگیا
Comments are closed.