انوراگ ٹھاکر نے منوج سنہا کی موجودگی میں شہر ہ آفاق گلمرگ میں ” کھیلو انڈیا “ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کیا

سرینگر /10فروری / ٹی آئی نیوز

مرکزی وزیر برائے کھیل انوراگ ٹھاکر نے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں گلمرگ میں تیسرے کھیلو انڈیا کھیل مقابلوں کا افتتاح کیا
اس موقعہ پر ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا، سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ اور دیگر انتظامیہ کے افسران موجود تھے

Comments are closed.