قمرواری میں آگ کی واردات، بزرگ شہری جھلس کر لقمہ اجل
سرینگر /07 فروری
قمروادی سرینگر میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک بزرگ شہری جھلس کر لقمہ اجل بن گیا
اطلاعات کے مطابق قمرواری سرینگر علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگی جس کے بعد مقامی لوگوں نے محکمہ فائر ایند ایمرجنسی کو مطلع کیا جنہوں نے جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی
تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا وہاں موجود ایک۔بزرگ شہری جس کی شناخت بشیر احمد کے بطورِ ہوئی ہے اس کی نعش بر آمد ہوئی
Comments are closed.