امرتسر پنجاب میں پاکستانی ڈرون مار گر ایا گیا / بی ایس ایف

جموں /03فروری / ٹی آئی نیوز
سرحدی حفاظتی فورس ( بی ایس ایف ) نے پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے
بی ایس ایف کے مطابق کل رات ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا جو پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں بی او پی ریئر ککڑ کے علاقے میں گھس آیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ڈرون برآمد ہوا ہے۔ ڈرون سے ممنوعہ اشیاءکا پیکٹ برآمد ہوا جبکہ تلاشی آپریشن جاری ہے

Comments are closed.