بھارت جوڑو یاترا : راہول گاندھی نے سرینگر کے لال چوک پر قومی پرچم لہرایا

سرینگر /29جنوری / ٹی آئی نیوز

پانتھ چوک سے سونہ وار سرینگر تک بھارت جوڑو یاترا کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ راہول گاندھی نے سرینگر کے لال چوک علاقے میں گھنٹہ گھر پرقومی پرچم لہرایا۔
راہول گاندھی نے لوگوں کی بڑی تعداد میں پرچم کشائی کی
اس سے پہلے راہل گاندھی نے اپنی بہن اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور سینکڑوں لوگوں کے ساتھ پانتھ چوک علاقے سے لال چوک کی طرف یاترا کا دوبارہ آغاز کیا۔

Comments are closed.