کولگام میں مشکوک نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن شروع
سرینگر/20جنوری/ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں مشکوک نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس اور فوج کے مشترکہ طور پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بعد دوپہر علاقے میں کچھ مشکوک نقل و حرکت دیکھیں گئی جس کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا
Comments are closed.