بڈگام میں مارے گئے ملی ٹنتوں کا تعلق لشکر سے ہے ، دونوں کی شناخت کر لی گئی / وجے کمار

سرینگر /17جنوری/ ٹی آئی نیوز

ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس وجے کمار نے بتایا کہ بڈگام میں مارے گئے دو نوں ملی ٹنٹ کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے ہے اور دونوں ریڈبگ علاقے میں جھڑپ کے دورا ن فرار ہو گئے تھے
اے ڈی جی پی وجئے کمار نے بتایا کہ مارے گئے ملی ٹنوں کی شناخت عرباز میر اور شاہد شیخ کے بطور ہوئی ہے اور دونوں پلوامہ کے رہائشی ہے اور ان کا تعلق عسکری تنظیم لشکر سے ہیں ۔

Comments are closed.