بڈگام میں مختصر شوٹ آؤٹ، دو جنگجو جابحق/پولیس

بڈگام/17جنوری/ٹی آئی نیوز

وسطی ضلع بڈگام میں فائرنگ کے تبادلے میں دو جنگجو مارے گئے

پولیس نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ناکے کے دوران گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا گیا

جس دوران گاڑی میں موجود عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی اور جوابی کارروائی میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے

پولس کے مطابق مارے گئے عسکریت پسندوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا

Comments are closed.