ماگام بڈگام میں مسلح تصادم آرائی کا آغاز
سرینگر / 15جنوری / ٹی آئی نیوز
وسطی ضلع بڈگام کے ریڈ بگ ماگام علاقے میں فوج و فورسز او ر جنگجوﺅں کے مابین جھڑپ شروع ہوئی ہے
تفصیلات کے مطابق علاقے میں ملی تنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے وہاں محاصرہ کیا
جس دوران وہاں موجود جنگجوﺅں نے فائرنگ کی اور ساتھ ہی جھڑپ شروع ہوئی
پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.