لنگیٹ ہندوارہ میں آئی ای ڈی بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا
ہندوارہ/19اکتوبر / ٹی آئی نیوز
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں کشمیر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے ودی پورہ ہند وارہ میں آئی ای ڈی کو بر آمد کر لیا
پولیس کے مطابق فوج کی پارٹی اور پولیس ٹیم معمول کی گشت میں مصروف تھی جس دوران انہوں نے آرمی کیمپ کے نزدیک آئی ای ڈی بر آمد کر لی جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کر لیا گیا جنہوںنے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا
Comments are closed.