تازہ برفباری کے بعد مغل شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند
سرینگر/18اکتوبر / ٹی آئی نیوز
موسمی صورتحال میں تبدیلی کے بیچ پیر کی گلی کے مقام پر برفباری ہونے سے مغل شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی
ڈی ایس پی ٹریفک راجوری پونچھ رینج آفتاب بخاری نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موسم میں بہتری کے بعد سڑک کو کھول دیا جائے گا۔
Comments are closed.