پونچھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ خاتون لقمہ اجل / پولیس
پونچھ /12اکتوبر / ٹی آئی نیوز
جموں کے پونچھ ضلع میں دوران شب آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ خاتون کی موت ہوئی ہے
پولیس نے ا س کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک خاتون جس کی شناخت سلیمہ کوثر بیٹی محمد زمان پر اس وقت آسمانی بجلی گر گئی جب وہ کل رات مینڈھر پونچھ کے بالاکوٹ میں اپنے گھر کے قریب ایک گائے کے گوشے میں مویشیوں کو چارہ دینے جا رہی تھی۔
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے
Comments are closed.