عسکری فنڈنگ معاملہ : جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں ایس آئی اے کے چھاپے

سرینگر /07اکتوبر /ٹی آئی نیوز

ملی ٹنسی فنڈنگ معاملے میں سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی ( ایس آئی اے) نے تحقیقاتی عمل میں تیزی لاتے ہوئے جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں چھاپے ڈالیں
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے جنوبی ضلع شوپیان ، اننت ناگ اور کوگام میں چھاپے ڈالیں
انہوں نے بتایا کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں کے ہمراہ جموں کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف بھی تھی
آخری اطلاعات ملنے تک چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا

Comments are closed.