وزیر داخلہ امیت شاہ نے ویشنو دیودی مندر پرحاضری دی

جموں /04اکتوبر / ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر کے تین روزہ دورے پر وارد مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کی صبح کٹرا کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے ویشنو دیودی مندر پر حاضری دی
اس موقعہ پر انہوں نے وہاں خصوصی پوچا پاٹ میں حصہ لیا

Comments are closed.