گوشہ بگ پٹن میں غیر ریاستی بینک منیجر ملی ٹنٹ حملے میں بال بال بچ گئے
سرینگر /03اکتوبر / ٹی آئی نیوز
شمالی قصبہ پٹن کے گوشہ بگ علاقے میں ایک غیر ریاستی بینک منیجر ملی ٹنٹوں کے حملے میں بال بال بچ گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مسلح بندوق برداروں نے گوشہ بگ پٹن میں ویویک کمار نامی غیر ریاستی بینک برانچ پر فائرنگ کی
انہوں نے کہا کہ مذکورہ بینک منیجر گرامین بینک گوشہ بگ پٹن میں تعینات ہے تاہم فائرنگ واقعہ میں انہیںکوئی چوٹ نہیں آئی
پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Comments are closed.