راجوری میں سڑک حادثہ،8مسافر زخمی
راجوری: 22ستمبر
جموں کے راجوری ضلع میں سڑک کے ایک حادثے میں 8مسافر زخمی ہو گئے ہیں
معلوم ہوا ہے کہ ایک ٹیکسی کیب زیر نمبر (JK11-8884) جو راجوری سے بفلز کی جانب جاری تھی مہور موڑ کے نزدیک حادثے کی شکار ہوئی
ذرائع کے مطابق حادثے میں 8افراد زخمی ہو گئے جن کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا
Comments are closed.