کشمیر کو اپنا پہلا ملٹی پلیکس سینما مل گیا ، لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سونہ وار سرینگر میں کیا افتتاح
سرینگر /20ستمبر / ٹی آئی نیوز
کشمیر کو اپنا پہلا ملٹی پلیکس سینما مل گیا جس کا افتتاح جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو سرینگر کے سونہ وار علاقہ میں کیا ۔
سنیما کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ہر ضلع میں 100 سیٹوں والے سنیما ہال ہوں گے۔
اسی دوران انہوں نے کہا کہ جنہوں نے جموں کشمیر کو دہائیوں تک رول کیا وہ انٹر ٹینمنٹ کیلئے بیرون ممالک کا رخ کرتے ہیں جبکہ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ
دہلی جموں کشمیر میں امن قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور جموں کشمیر میں امن کو خریدنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
Comments are closed.