جھیل ڈل میں معمر شہری ڈوب کر لقمہ اجل

سرینگر /17ستمبر

شہر ہ آفا ق ڈال جھیل میں ایک معمر شہری ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا
پولیس کے مطابق ابی نور پورہ خانیار کا ایک معمر شہری علی محمد ڈار جھیل ڈل میں اچانک غر قاب ہو گیا جس کے بعد اس کو بچانے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا
انہوں نے بتایا کہ کچھ دیر تک بچاﺅ آپریشن کے بعد جھیل ڈل سے اس کی نعشیں بر آمد لر لی گئی
انہوں نے بتایا کہ بعد میں لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دی گئی

Comments are closed.