ریاسی میں ہائی بریڈ ملی ٹنٹ گرفتار ،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد:پولیس
جموں:15ستمبر
جموں کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاسی میں ایک ہائی بریڈ ملی ٹنٹ کی گرفتاری عمل میں لاکر اس کے قبضہ سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کر لیا گیا ہے
پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن مہور نے ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد زفعر اقبال ولد کریم بخش ساکنہ بال انگرلا کی گرفتاری عمل میں لائی جو پاکستان میں ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے میں تھا
انہوں نے بتایا کہ گرفتار ہائی بریڈ ملی ٹنت کی نشاندہی پر کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں گئے جس دوران بھاری مقدار اسلحہ و گولہ بارود ضبط کر لیا گیا
Comments are closed.