نوگام سرینگر جھڑپ: دو ملی ٹنٹ جاں بحق،تلاشی آپریشن جاری:پولیس

سرینگر:14 ستنبر

سرینگر کے نوگام علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں دو ملی ٹنٹ جاں بحق ہو گئے

پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نوگام سرینگر میں مسلح تصادم آرائی میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جن کی شناخت ہونی ابھی باقی ہے

پولیس کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے

Comments are closed.