ترال میں سی آر پی ایف بینکر پر گرینیڈ حملہ ، کوئی نقصان نہیں: پولیس

ترال:14ستمبر

پولیس کا کہنا ہے کہ ملی ٹنٹوں نے جنوبی قصبہ ترال میں بدھ کی شام سی آر پی ایف بینکر کو نشانہ بنا کر گرینیڈ داغا جو نشانہ چوک کر سڑک پر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا
پولیس کے مطابق گرینیڈ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ادھر پولیس و سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آور کی تلاش شروع کردی ہے

Comments are closed.