لیفٹنٹ گورنر نے پونچھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
سرینگر/ 14 ستمبر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کو پونچھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور سرحد پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
لیفٹیننٹ گورنر جو پونچھ کے دو روزہ دورے پر ہیں، نے پونچھ کے سرحدی گاو¿ں دیگوار تروان میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور آگے کے علاقوں کی صورتحال کے بارے میں جانکاری لی
ان کے ساتھ چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ،بریگیڈیئر راجیش بشت؛ اے ڈی جی پی جموں، مکیش سنگھ؛ ڈی آئی جی ڈاکٹر حسیب مغل; ڈویڑنل کمشنر رمیش کمار اور سول انتظامیہ اور فوج کے دیگر اعلیٰ حکام بھی تھے
Comments are closed.