سوپور میں لشکر کے چار بالائے زمین کارکن اسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

سopwرینگر:09ستمبر

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی قصبہ سوپور میں ملی ٹنٹ تنظیم لشکر طیبہ کیلئے کام کرنے والے چار معاون کارکنوں کو گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحۃ اور گولہ بارود ضبط کر لیا گیا
پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے معاون کارکنوں سے تفتیش جاری ہے جبکہ اس معاملے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے

Comments are closed.