شب معراج کی چھٹی 11مارچ کے بجائے اب 12مارچ کو انتظامیہ کی جانب سے حکمنامہ جاری
سرینگر/04مارچ: ایل جی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنانے میں کہا گیا ہے کہ شب معراج کی چھٹی 11مارچ کے بجائے اور 12مارچ کو ہوگی ۔ اس سلسلے میں باضابطہ طور پر سرکاری آرڈر بھی جاری کیا گیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں کشمیر لیفٹنینٹ گورنر انتظامیہ نے شب معراج کی چھٹی جمعرات کے بجائے جمعہ یعنی 12مارچ کو دی جارہی ہے اس سلسلے میں کمشنر سیکریٹری منوج کمار دیودی کی جانب سے ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے ۔
Comments are closed.