سرینگر/29فروری : زمینداری سے تعلق رکھنے والے لوگ ضلع انتظامیہ سے مانگ کرتے ہیں کہ ضلع میں دریاوں اور نالوں کی صفائی پہلے سے ہی شروع کی جائے تاکہ وہ اپنا کاشتکاری کا کام وقت پر شروع کرسکتے ہیں. انہوں نے کہا اکثر دیکھاگیا ہے جب زمینداری کا وقت قریب آجاتاہے تو محکموں کو دریاوں اور نالوں کی یاد آجاتی ہے اور وہ دریاوں اور نالوں کی مرمت اور صفائی کا کام شروع کرتے ہیں جس سے زمیندار پریشانی کا شکار ہو جاتے ہے. لوگوں نے دی سی گاندربل سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ محکموں کو دریاوں اور نالوں کی مرمت اور صفائی کرنے کی ہدایات دے تاکہ زمینداروں کو مشکلاتوں سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ وقت پر کام شروع کر سکتے ہیں.
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.