ویڈیو: شوپیان جھڑپ میں جاں بحق جنگجو ﺅں آبائی علاقوں میں سپرد خاک ، نماز جنازوں میں سروں کا سیلاب اُمڈ آیا
ایک درجن مرتبہ نماز جنازوں کی ادائیگی اور مکمل ہڑتال کے بیچ شوپیان جھڑپ میں جاں بحق ہوئے جنگجوﺅں کو اسلام وآزادی کے حق میں فلک شگاف نعروں اور مکمل ہڑتال کے بیچ اپنے آبائی علاقوں میں ہزاروں لوگوں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیااور نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اسی دوران ایک مرتبہ پھر جاں بحق ساتھی کو خراج عقیدت ادا کرنے کیلئے حزب سے وابستہ کئی جنگجوﺅں نے نماز جنازہ میں شرکت کی جس دوران انہوں نے ہوائی فائرنگ کرکے ساتھی کو سلامی دی گئی۔
Comments are closed.