قریب ایک ہفتے تک بند رہنے کے بعد تواریخی مغل شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال کیا گیا ۔ ادھر تازہ برفباری کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ کو ایک مرتبہ پھر ٹریفک کی آوجاہی کیلئے بند کیا گیا ۔
نمائندے نے شوپیان سے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ ہفتے بھاری برفباری کے بعد حکام نے وادی کشمیر کو جموں اور پونچھ سے جوڑنے والی تواریخی مغل شاہراہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور قریب ایک ہفتے تک بند رہنے کے بعد موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی شاہراہ کو سوموار کے روز ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال کیا گیا ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.