سخت ترین سیکورٹی انتظامات اور مکمل ہڑتال کے بیچ جموں کشمیر میں پنچائتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوا ۔ پہلے مرحلے کیلئے قریب 47پنچائتی بلاکوں میں ووٹ ڈالے جا رہیں ہے جس میں سے وادی کشمیر کے 16،جموں کے 21اور لداخ کے 10بلاک ہے ۔ سخت ترین سردی کی لہر کے بیچ سنیچروار کی اعلیٰ صبح سے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ ادھر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ریاست گیر ہڑتال کی کال کے پیش نظر وادی کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں تمام تجارتی و کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئے جبکہ سڑکوں سے ٹریفک بھی غائب ہے ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.