سری نگر: گورنر کے صلاح کار کے ۔ وِجے کمارسری نگر میں لوگوں کی شکایات سننے کے لئے 13؍نومبر2018 ء کو گورنرس گریوینس سیل چرچ لین سری نگر میں موجود رہیں گے۔
عوامی وفود اور افراد کے ۔ وِجے کمار کے ساتھ اِس دِن صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک ملاقات کرسکتے ہیں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.