ترقیاتی کمشنر شوپیان نے مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل وحرکت کو معطل رکھنے کی ہدایت دی

شوپیان: مغل روڈ پر آج تازہ برفباری کے پیش نظر ترقیاتی کمشنر شوپیان نے اس شاہراہ پر منگلوار سے ٹریفک کی نقل وحرکت کو معطل رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ موسمی ایڈوائزری کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید احکامات کے تحت شاہراہ پر ٹریفک کی آواجاہی کو مطلع رکھنے کا فیصلہ کیا۔

Comments are closed.