کے کے شرما گورنر کے چوتھے ایڈوئزر تعینات

کے کے شرما کو ریاستی گورنر کے چوتھے ایڈوائزر کے بطور تعینات کیا گیا ۔ ریاست جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے سوموار کو سابق آئی اے ایس افسر کے کے شرما کو چوتھے ایڈوئزر کے بطور تعینات کیا ۔ اس سلسلے میں باضابطہ طور ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے ۔ شرما جموں کے بلاور علاقے سے تعلق رکھتا ہے

Comments are closed.