سوموار کے روز کاروان امن بس سروس کو معطل رکھا گیا

سرینگر/05نومبر//سرینگر مظفرآباد کے درمیان چلنے والی بس سروس کو آج معطل رکھا گیا اور آج سرینگر سے بس مظفر آباد تک سفر نہ کرسکی ۔ حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ آج سومورا کو مظفرآباد کشمیر میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا جس کی وجہ سے بس کے سفر کو معطل کرکے رکھ دیا گیا ..

Comments are closed.