بارہمولہ : شمالی ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں جمعرات کو جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان خونین معرکہ آرائی میں جاں بحق ہوئے دو جنگجوئوں میں سے ایک شناخت ہوگئی ہے .
معلوم ہوا ہے کہ جاں بحق جنگجو کی شناخت 17 سالہ عقیل رشید ساکنہ خان پورہ بارہمولہ کے بطورہوئی .بتایا جاتا ہے کہ عقیل نے 5 ستمبر 2018 کو ہتھیار اٹھاکر جنگجوئیت کی راہ اختیار کی تھی .
ادھر ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے خد شات کے پیش نظر بارہمولہ میں سیکیورٹی غیر معمولی انتظامات کئے گئے .
Comments are closed.