ویڈیو: بھارت بند:کانگریس لیڈران وکارکنان نے نکالی سرینگر میں ریلی

پیٹرول-ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں، ڈالر کے مقابلہ روپیہ کی گرتی قدر اور مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کانگریس کی اپیل پر حزب اختلاف کی پارٹیوں کی جانب سے ’بھارت بند‘ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

بند کئی شہروں میں مشتعل ہو گیا ہے کئی جگہ اور ٹرینوں کو روکا گیا ہے۔کانگریس اور تقریباً تمام حزب اختلاف کے بند کا اثر صبح سے ہی نظر آنے لگا، جگہ جگہ مظاہرہ کیا گیا اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

بھارت کے دیگر شہروں کی طرح سرینگر میں بھی کانگریس پارٹی کارکنان نے احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت غلام احمد میر نے کی .

کانگریس نے مودی حکومت کے خلاد نعرہ بازی کی اور پارٹی ہیڈکواٹر مولانا آزاد روڑ سے سونہ وار سرینگر تک مارچ کیا .

 

Opposition calls for ‘Bharat Bandh’ today, Congress calls for support from J&K

Opposition calls for ‘Bharat Bandh’ today, Congress calls for support from J&K

Posted by Tameel Irshad on Sunday, 9 September 2018

Comments are closed.