عمران خان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے :سدھو

نئی دہلی ، (یو این آئی ) پاکستان میں عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا اعلان کرنے والے ہندستانی سابق بلے باز نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ ہند پاک تعلققات میں بہتری کے لیے عمران خان کی زبان سے نکلنے والے الفاظ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے ۔

ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان پر بھروسہ ہے ایک سیٹ سے کامیابی کا سفر شروع کرنےوالا آج وزیرا عظم بن گیا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان بارش کے بعد اٹھنے والی سوندھی خوشبو اور تبدیلی کی آس ہیں

Comments are closed.