توسہ میدان میں دھماکہ ،3افراد زخمی

بڈگام:توسہ میدان میں اس وقت اتوار کے روز خوف وہراس کی لہر دوڈ گٸ جب یہاں ایک خوفناک دھماکہ ہوا۔
معلوم اس شدید خوفناک دھماکے میں تین افراد شدید زخمی ہوۓ ،جنہیں علاج ومعالجہ کی نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔

Comments are closed.