کپوارہ ::کپوارہ میں وکلا نے دفعہ 35 اے کے تحفظ کے حق میں احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلی نکالی .بار ایسوسیشن کپوارہ نے آج 35 اے کے تحفظ کے لئےاحتجاج کیا
یہ احتجاج بار ایسو سیشن کے پریز ڈنٹ ایڈو کیٹ ظہور احمد کی قیادت میں نکا لا گیا .
وکلاء نے اپنے احتجاج میں نعرے بھی بلند کئے یہ احتجاج ڈسٹر کٹ عدالت سے ڈی سی آفیس کپوارہ تک نکالا گیا ،جس میں 35 اے کے تحفض کے لئے عوام کو بیدار کیا گیا کہ ہر فرد اس میں اپنی مداخلت کریں اور 35 اے کو بچایا جائے اسکے علاوہ ایڈوکیٹ مرچال نے بتایا کہ اگر 35 اے کو بچانے کے لئے اپنی جان بھی دینی پڑے گیئ تو ہم اس کے لئے تیار ہے
Comments are closed.