لولاب :(کے پی ایس):بٹھ گاگل لولاب میں قلت آب کے نتیجے میں لوگوں کو مشکلات ،مسائل اور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .انہوں نے کہا کہ برسوں سے یہ علاقہ پانی کی بوند بوند کےلئے ترس رہا ہے .
علاقے کے لوگوں نے الزام عاید کیا ہے کہ 1947سےآج تک ا س علاقے کو نظر انداز کیا گیا ہے. اس لئے ہم آج ریاستی گورنر سے پر زور الفاظ میں گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے میں بہت سے مشکلات ہیں نہ ہمیں پینے کے لئے صاف پانی۔نہ راشن گھاٹ۔اور نہ کوئ ہلتھ سنٹر ہے .
بٹھ گاگل لولاب کے عوام نے ڈپٹی کمشنر کپوارہ خالد جہنگیر ایک بار اس علاقے کادورہ کریں تاکہ وہ از خد جایزہ لیں اور بٹھ گاگل کی کے عوام کو راحت مل سکھیں
Comments are closed.