ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی مہلوک نوجوان کے لواحقین انصاف کے منتظر
سرینگر21ٌؐ؍جولائی:؍ بیروہ میں نوجوان کی پہلی برسی کے موقعے پر مکمل ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ آج ہی کے دن آرمی نے بیروہ مارکیٹ میں پیشے کے لحاظ سے درزی کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔ اگر چہ اُس وقت کی حکومت نے قاتلوں کو وقت مقررہ کے اندر اندر بے نقاب کرنے کا یقین دلایا تاہم آج تک کسی بھی فوجی اہلکار کو سزانہیں ملی ۔ جے کے این ایس کے مطابق فوج کے ہاتھوں جاں بحق مقامی نوجوان کی پہلی برسی کے موقعے پر وسطی ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں مکمل ہڑتال سے کاروباری ادارے ٹھپ ہو کر رہ گئے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بھی معطل رہی ۔ نمائندے کے مطابق مقامی نوجوان تنویر احمد وانی جو کہ پیشے کے لحاظ سے درزی تھا گزشتہ سال ا
Comments are closed.