وادی میں پہلے ہی معاشی حالت خراب ہے؛ ہفتہ وارکووڈ لاک ڈاون میں مزید نظر ثانی کی ضرورت: کے ٹی ایم…

سرینگر: کشمیر ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچرررس فیڈریشن (کے ٹی ایم ایف) نے وک اینڈ لاک ڈاون میں مزید نظر ثانی کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وادی کشمیر میںپہلے سے ہی اقتصادی بحران سے تاجر جوجھ رہے ہیں ۔ ایک پریس کانفرنس میں کے ٹی ایم ایف کے…

جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی پارٹی کا بنیادی ایجنڈا ہے : نیشنل کانفرنس

سری نگر، 29 جنوری :جموں وکشمیر یوتھ نیشنل کانفرنس کا صوبائی سطح کا اجلاس ہفتے کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس پر صدرِ صوبہ یوتھ سلمان علی ساگر کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان علی ساگر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے…

پروفیسر سیف الدین سوز کا وزیر داخلہ امیت شاہ کو خط ، آگرہ جیل میں بند تین کشمیری طلبا کی رہائی کا…

سری نگر، 29 جنوری :کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ میں نے آج وزیر داخلہ شری امیت شاہ کو خط لکھا اور پر زور الفاظ میں درخواست کی کہ وہ اُن تین کشمیری طلبائ۔ ارشد یوسف، عنایت الطا ف شیخ اور شوکت…

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ 2 فروری کو برف باری کی پیش گوئی

سری نگر،29 جنوری : وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے ماہ کے آغاز میں ہی برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کر دی ہے ۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں یکم فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا…

کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاؤن جاری، معمولات زندگی متاثر

سری نگر،29 جنوری : گرمائی دارلحکومت سری نگر سمیت وادی کے دیگر ضلع صدر مقامات و قصبہ جات میں ہفتے کے روز ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ رہا جس سے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے ۔بتادیں کہ کورونا کی تیسری لہر کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے جموں…

یکم فروری سے بجٹ اجلاس شروع ہونا کشمیر کےلئے خوش آئند؛ ٹھیکداروں کی واجب الادا رقومات کو فوری واگزار…

سرینگر: جموں کشمیرکنٹریکٹرس کارڈنیشن کمیٹی نے کہا ہے کہ یکم فروری سے جو بجٹ اجلاش شروع ہورہا ہے وہ خوش آئند ہے خاص کر وادی کشمیر کےلئے کیوں کہ یہاں پر تعمیراتی کام انجام دینے کا ایک مقررہ سیزن ہوتا ہے اور بجٹ میں پہلے ہی جموں کشمیر کےلئے…

ڈیوٹی سے غیر حاضری کا شاخسانہ:ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ نے 32 ملازموں کی ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا حکم…

سری نگر،29 جنوری : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہفتے کے روز انتظامیہ نے ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے جانے والے 32 ملازموں کی ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کے احکامات صادر کئے ۔یہ احکامات ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ہفتے کو جاری کئے…

بارہمولہ میں ایس پی او حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سری نگر،29 جنوری: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بڈ مولہ علاقے میں ایک پنڈت کنبے کی حفاظت پر مامور ایک سپیشل پولیس افسر(ایس پی او) کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے بڈمولہ علاقے میں ایک پنڈت…

بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی بر آمد

سری نگر،29 جنوری : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دریائے جہلم میں جمعے کے صبح غرقآب ہونے والے دو بھائیوں میں سے دوسرے بھائی کی لاش کو ہفتے کی صبح بر آمد کی گئی۔واضح رہے کہ بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے میں جمعے کی صبح دو بھائی نثار احمد…

چھاپڑی فروشوں کے خلاف کارروائی سراسر ناانصافی؛غریب لوگوں کی بازآباد کاری کےلئے اقدامات اُٹھائے…

سرینگر: جموں کشمیر عوامی آواز پارٹی نے چھاپڑی فروشوں،ریڈہ بانوں کی باعزت بازآبادکاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ اسی کام پر انحصار کرتے ہیں اور اگر ان کو اس کام سے محروم کیا جائے گا تو ان کے اہل خانہ فاقہ کشی کے شکار ہوں گے ۔ سرینگر…