دوسری لہر میں کہرام مچانے والے وائرس نے بدلی شکل؛ ماہرین نے کہا خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں

سرینگر/15جون: کورونا وائرس اپنی شکل مستقل بدل رہا ہے اور اب اس وائرس کی نئی شکل یا نئے ویرئنٹ ملنے کی بات کہی جا رہی ہے۔نئے ویرئنٹ کو ’ڈیلٹا پلس‘ یا’ اوائی 1‘کا نام دیا گیا ہے اور یہ کورونا کے ڈیلٹا ویرئنٹ سیبنا ہے جس سے اس سال بہت زیادہ…

کورونا سے لڑنے کیلئے ٹیکہ کاری مہم میں تیزی ؛ ہندوستان میں مقیم 5 ہزارپاکستانی مہاجرین کو دی جائیگی…

سرینگر/15جون: بھارت میں مقیم 5ہزار پاکستانی سندھی شہریوںکو کووڈ مخالف ویکسین دی جارہی ہے ۔ کستانی مہاجرین شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دکھا کر شہر کے حفاظتی ٹیکوں کے مراکز پر اینٹی کوروناوائرس حاصل کرسکیں گے۔کرنٹ نیو ز آف انڈیا کے مطابق…

بڈگام میں چار سالہ کمسن بچی کوہلاک کرنے والاتیندوا پکڑا گیا ؛ مقامی لوگوں نے لی راحت کی سانس، علاقے…

سرینگر/15جون: ضلع بڈگام کے اومپورہ علاقے میں رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں ایک کمسن بچی کی چیر پھاڑ کرکے ہلاک کرنے والے تندوے کو آخر کار محکمہ وائلڈ لائف زندہ پکڑنے میں کامیاب ہوچکی ہے جس سے مقامی لوگوںنے راحت کی سانس لی ۔ کرنٹ نیوز آف…

سعودی حکام کی جانب سے بیرون ممالک کے زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

سرینگر/15جون: کووڈ کی دوسری لہر کے چلتے سعودی حکام کی جانب سے امسال بھی بیرون ممالک کے زائرین کو حج 2021 کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کے بعد حج کمیٹی آف انڈیا نے رواں سال میں حج کیلئے موصول ہونے والی تمام درخواستوں کو منسوخ کرنے کا اعلان…

سرینگر جموں شاہراہ کی ضروری مرمت ، کل ٹریفک بند رہے گا ؛ تازہ پسیاں گر آنے کے بعد راجوری کو مغل…

سرینگر/15جون: ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی گی۔ادھر پسیا ں گرآنے کے نتیجے میں راجوری کو مغل شاہراہ سے ملانے والا راستہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند ہو گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر…

لائن آف کنٹرول پر اکھنور سیکٹر میں ڈرون کی موجودگی سے سنسنی ؛ تحقیقات کے بعد پیرا ملٹری فورسز…

سرینگر/15جون/: جموں میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک اکھنور سیکٹر میں منگل کی صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب نزدیکی جنگلات میں ڈرون پایا گیا ۔ ڈرون پیرا ملٹری فورسز کا تھا جس کے بعد پولیس نے انہیں واپس کر دیا ۔ سی این آئی کو نمائندے نے اس ضمن…

موسمی صورتحال دگرگوں، منگل کی صبح بھی ہوئی بارشیں ، سونہ مرگ کی پہاڑیوںپر ہلکی برفباری

سرینگر/15جون: جموں کشمیر اور لداخ میں مون سون شروع ہونے کے ساتھ ساتھ ہی گزشتہ کئی روز سے وادی میںوقفے وقفے سے بوندا باندی جارہی جبکہ سونہ مرگ کی پہاڑیوں پر ہلکی برفباری ہوئی ۔ منگل کے روز بھی اعلیٰ الصبح قریب ڈھیڑگھنٹہ تک بارش رہی اور کچھ…

جموں کشمیر میں حد بندی کمیشن نے اپنی سرگرمیاں پھر تیز کردی ؛ تمام 20ضلع کمشنروں کو انتخابی حلقہ جات…

سرینگر/09جون: جموں و کشمیر کے اسمبلی حلقوں کی حد بندی کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔کمیشن نے جموں کشمیر کے تمام 20اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کے نام خطوط ارسال کئے جس میں ان سے اسمبلی حلقہ جات اور ڈپو گرافی کا ڈیٹا طلب کیا گیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف…

ضروری مرمت کے پیش نظر سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رہا بند ؛ کل شاہراہ پر چھوٹی گاڑیوں کو دونوں اطراف…

سرینگر/09جون: ضروری مرمت کے پیش نظر بدھ کو سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہی۔ادھر ٹریفک حکام کے مطابق آج جمعرات کو موسم ساز گار رہنے کی صورت میں شاہرا پر دونوں اطراف سے چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیںہوگی ۔ سی این آئی…

بانہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل سروس ؛ 16جون تک معطل رہے گی / محکمہ ریلوئے کا اعلان

سرینگر/09جون: محکمہ ریلوئے نے بانہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل خدمات کو 16جون تک معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محکمہ ریلوئے نے ریل خدمات کی معطلی میں توسیع کر دی ہے ۔ اس ضمن میں شمالی ریلوئے کی جانب سے ایک…