نوا کدل سری نگر آتشزدگی: ایک اور زخمی دم توڑ گیا

سری نگر،7 فروری: سری نگر کے جمالٹہ نوا کدل میں گذشتہ ماہ آگ کی ایک وردات میں شدید جھلسنے والا 48 سالہ شہری 18 دنوں تک موت حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد پیر کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا اور اس طرح اس واردات میں…

کشمیر میں رک رک کر برف وباراں کا سلسلہ جاری، 9 فروری تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

سری نگر،7 فروری: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں وقفے وقفے سے برف و باراں کا سلسلہ جاری ہے اور وادی کے مشہور ترین سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں بالترتیب 5.5 سینٹی میٹر اور 4.5 سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی ہے…

حد بندی کا طریقہ کار منصوبہ بند سازش، مجوزہ مسودہ کو مسترد کرتے ہیں: نیشنل کانفرنس

سری نگر5فروری، : جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس نے حدبندی کمیشن کی طرف سے ایسوسی ایٹ ممبران کے لئے دستیاب رکھے گئے ورکنگ پیپر کے مسودے یکسر مسترد کردیا ہے ۔پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک پُرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

مرکزی وزیر داخلہ مسٹر امیت شاہ کو کشمیر کی سنگین صورتحال پر غور کرنا چاہئے : سوز

سری نگر5فروری، : کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہسیاسی مبصرین نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ کشمیر کی سنگین صورت حال کو سطحی طور دیکھ رہا ہے ! مسٹر سوز کے مطابق ان مبصرین…

"صحافی فہد شاہ تین مقدموں میں مطلوب ہے ": پولیس

سری نگر،5 فروری :جموں و کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی اور آن لائن نیوز میگزین ‘دی کشمیر والا’ کا چیف ایڈیٹر فہد شاہ ملی ٹنسی کو گلوریفائی کرنے ،جعلی خبریں پھیلانے اور لوگوں کو امن خراب کرنے کے لئے اکسانے کے تین مقدموں میں مطلوب ہے…

کشمیر میں زلزلے کے زور دار جھٹکے ،ہر سو خوف وہراس

سری نگر،5 فروری : وادی کشمیر میں ہفتے کی صبح زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے جبکہ کئی علاقوں میں دیواریں گرنے اور مکانوں کے دیواروں میں دراڑیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے…

پارمپورہ سری نگر میں ٹرک نے دو اہلکاروں کو ٹکر ماری ، ایک ہسپتال میں چل بسا

سری نگر5فروری،: جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کی معروف پارمپورہ فروٹ منڈی کے نزدیک ہفتے کی صبح کو شاہراہ پر تعینات دو فوجیوں کوتیز رفتار ٹرک نے زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے اور بعد میں ایک اہلکار کی ہسپتال…

اودھم پور میں سڑک حادثہ، دو مسافر از جان دو زخمی

جموں،5 فروری : جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں ہفتے کو ایک المناک سڑک حادثے میں دو مسافر لقمہ اجل جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے تھنڈا پڈر علاقے میں شاہراہ پر ہفتے کے روز ایک گاڑی سڑک پر لڑھک گئی جس کے…

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

سری نگر،5 فرور: وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے جس سے رات بھر سردی محسوس کی گئی۔ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 8 فروری تک موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اس…

سنیچر اور اتوار کو جموںو کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاون نافز رہے گا /انتظامیہ

سرینگر/ 04فروری: کرونا وائرس وبائی بیماری کے تیور نرم پڑنے کے باوجود جموںو کشمیر سرکار نے سنیچر اور اتوار کو ویک اینڈ لاک ڈاون جاری رکھنے کافیصلہ کیاسرکار کے اس فیصلے پر تاجروں ،ٹرانسپوٹروں ،مزدوروں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…