وادی کے شمال و جنوب میںمنشیات کے خلاف پولیس ؛ 04منشیات فروش گرفتا، ممنوعہ مادہ برآمد

سرینگر/29جون: منشیات کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ اور بڈگام پولیس 04منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی مادہ برآمد کرکے ضبط کی۔سی این آئی کے مطابق بارہمولہ پولیس نے ایس ڈی پی او کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او…

جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملے ; وزرات داخلہ نے تحقیقات این آئی اے کو سونپ دی

سرینگر/29جون/سی این آئی// جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملوں کے بعد مرکزی وزرات داخلہ نے اس کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے )کو سونپ دی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کے فضائی اڈے پر گزشتہ رات ہوئے ڈرون حملوں کے بعد مرکزی وزارت…

مہاراشٹریہ میں کوروناوائرس کی تیسری لہرشروع، بچے ہورہے ہیں متاثر

سرینگر/29جون/سی این آئی//: ممبئی میں کووڈ کی کی ممکنہ تیسری لہر آنے سے قبل ہی حکام نے بچوں کی اینٹی باڈیز جان شروع کی تھی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ یہاںکے 50فیصد بچوں میں اینٹی باڈیز موجود ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق ممبئی میں یکم…

سمینٹ کدل سے کود کر خودکشی کرنے والے نوجوان کی لاش برآمد؛ مہلوک لڑکے نے خودکشی کرنے سے قبل ویڈیو…

سرینگر/29جون: چار روز پہلے سیمنٹ کدل سے دریاء میں کود کر خود کشی کرنے والے نوجوان کی لاش منگل کے روز برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس نے لڑکے کی لاش آخری رسومات کیلئے وارثین کے حوالے کردی ۔ مہلوک نوجوان نے خود کشی سے قبل ایک ویڈو بھی بنائی تھی ۔…

بھارت امن کے حق میں لیکن کسی کا آنکھ دکھانا منظور نہیں،مسلح افواج ہر چیلنج کا بھرپور جواب دینے کی…

لداخ کو مرکزی علاقہ بنانے کے پیچھے عسکریت پسندی کا خاتمہ، معاشی ترقی اورچند بنیادی وجوہات تھیں سرینگر/28جون: مشرقی لداخ سے چین اور پاکستان کے نام واضح پیغام میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت 'گلوان کے بہادروں' کی قربانی کو…

ملورہ سرینگر میں فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح جھڑپ جاری

سرینگر/28جون/// شوپیان کے بعد سرینگر کے ملورہ ایچ ایم ٹی علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین جاری تصادم آرائی میں سی آر پی ایف کا سب انسپکٹر زخمی ہو گیا ہے جس کو علاج و معالجہ کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس نے جھڑپ کی…

گذشتہ5برسوں کے دوران شہر سرینگر کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لاکھڑا کیا /ساگر

سرینگر/28جون: نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی کو مقدم سمجھا ہے اور ہر حال میں عوام کوہی طاقت کا سرچشمہ مانا ہے اور پارٹی ان اصولوں پر آج بھی کاربند ہے۔سی این آئی کے مطابق ان باتوں کا اظہار پارٹی جنرل سکریٹری حاجی علی…

ترال حملہ: لیفٹنٹ گورنر ، محبوبہ مفتی ،عمر عبد اللہ اور دیگر سیاسی لیڈران کا اظہار دکھ

سرینگر/28جون: جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی ، نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ سمیت دیگر کئی سیاسی لیڈران نے ہاری پاری گام ترال میں خونریز واقعے میں ایس پی او ، اس کی اہلیہ…

سرینگر کے مضافاتی علاقہ پارمپورہ سے لشکر کمانڈر گرفتار؛ ندیم ابرار متعدد تشددآمیز واقعات کیلئے ذمہ…

سرینگر/28جون: پولیس نے سوموار کودعویٰ کیا ہے کہ لشکرطیبہ سے وابستہ ایک اعلیٰ کمانڈر کوپارمپورہ میں دوران ناکہ ایک گاڑی سے گرفتار کرلیا گیا ہے جو متعددتشددآمیز واقعات میں ملوث تھا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق انسپکٹر جنرل کشمیر زون وجے…

ترال حملے میں لشکر کے دو غیر ملکی جنگجو ملوث ؛ شناخت کرنے کیلئے کوششیں جاری ملوثین کو بخشا نہیںجائے…

سرینگر/28جون: انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ ترال میں ایس پی او اورا س کے کنبے کی ہلاکت میں دوغیر ملکی جیش جنگجو ملوث ہے ۔ انہوںنے حملے کو بزدالانہ حرکت سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جنتی مذمت کی جائے وہ کم…