شہری ترمیمی بل کے قانونی ضوابط تیار کرنے میں 6ماہ کا وقت درکار/وزیر داخلہ
سرینگر/27جولائی: وزارت داخلہ نے شہریت ترمیمی قانون کے ضوابط بنانے کے لئے 6 ماہ کا وقت طلب کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے منگل کو پارلیمنٹ کو اس بات کی اطلاع دی ہے۔ وزارت داخلہ نے راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کمیٹیوں سے 9 جنوری تک وقت بڑھانے کا…