دہلی میں گرام سماج کی زمین بیچنے اور گروی رکھ کر لون لینے والے دوشخص گرفتار

سرینگر/08اگست:دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ نے ایسے 2 لوگوں کو گرفتار کیا ہے جو گرام سبھا کی زمین بیچ کر گروی رکھ کر دھوکہ دہی کر رہے تھے۔ آر کے سنگھ ، ایڈیشنل کمشنر ، اکنامک آفینسز ونگ کے مطابق ، ایک فنانس کمپنی سے شکایت موصول ہوئی کہ…

گرم چائے کا استعمال کرنے والے کئی طرح کی بیماریوں میں مبتلاء

سرینگر/08اگست: محققین نے انکشاف کیا ہے کہ بھاپ اْڑاتی گرما گرم چائے پینے کے عادی افراد غذا کی نالی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔امریکن کینسر سوسائٹی نے سائنسی جریدے ’انٹرنیشنل جرنل آف کینسر‘ میں شائع ہونے والی اپنی تحقیقی رپورٹ میں…

پہلگام میں سنو سکینٹنگ شروع کرنے کا مقامی لوگوں کا مطالبہ ؛ سیاحتی مقام پر صرف تین ماہ ہی سیزن لگتا…

سرینگر/08اگست/:پہلگام جو وادی کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام ہے میں سیاحتی سیزن صرف تین ماہ تک ہی رہتا ہے جبکہ سال کے دیگر 9مہینے یہاں پر کوئی بھی سیاح نہیں آتا ۔ مقامی لوگوں نے اس سلسلے میں مطالبہ کیا ہے کہ پہلگام میں بھی ونٹر سیزن شروع…

وادی کشمیرمیں ’’کرکٹ بیٹ‘‘ بنانے کی صنعت کی جانب سرکار کی عدم توجہی

سرینگر/08اگست:وادی کشمیر میںکرکٹ کے بلے بنانے کی صنعت اگرچہ 1990سے پہلے کافی ترقی میںتھی اور اس صنعت سے وابستہ افراد اچھا خاصا روزگار کماتے تھے جبکہ اس صنعت سے ہزاروں کی تعداد میں کشمیری نوجوان وابستہ تھے جو اس صنعت سے روزگار حاصل کررہے…

ہمیں ایک بڑے چیلنج کا سامنا ،دفعہ370اور 35اے کو لیکر مؤقف پر قائم ودا ئم / ڈاکٹر فاروق

سرینگر/05اگست: 5اگست 2019کی برسی کے موقعے پر آج جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس پر ایک اجلاس منعقد ہواجس میں پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر، معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ…

دفعہ 370ہٹانے کے دو سال مکمل ہونے پر پی ڈی پی لیڈران کا سرینگر میں احتجاج

خطے میں قیام امن کیلئے ہند پاک کے مابین بات چیت واحد راستہ ، جموں کشمیر پل کا کام کرے گا سرینگر/05اگست: جموں کشمیر سے دفعہ 370ہٹانے کے دو سال مکمل ہونے پر پیپلز ڈیموکرٹیک پارٹی نے مرکزی سرکار کے فیصلہ پر پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی صدارت…

5اگست تاریخ کیلئے اہم ، ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛ خطے کو دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرکے بے مثال ترقی…

سرینگر/05اگست/: وزیر اعظم نریندر مودی نے 5اگست کو تاریخ کیلئے اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال قبل اس دن جموں کشمیر سے دفعہ 370ہٹایا گیا خود ایک تاریخی اقدام تھا ، اسی دن گزشتہ برس رام جنم بھومی پر رام مندرکا سنگ بنیاد رکھا گیا اور آج کے…

کپوارہ میں پانی کی عدم دستیابی،لوگوں میں غم غصہ کی لہر

سرینگر/04اگست: سرحدی ضلع کپوارہ کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو پانی کی قلت کی وجہ سے گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔لوگوں نے الزام عائد کیا کہ متعلقہ محکمہ علاقہ کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے اور لوگ ندی نالوں کا…

چینی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی مشروط اجازت

سرینگر/05اگست/سی این آئی// سعودی عرب میں داخلہ کیلئے بھارت کی کوئی بھی ویکسین منظور شدہ نہیں ہے جس کی وجہ سے بھارتی شہریوںکو سعودی عرب میں داخلہ کی اجازت نہیں ہے ۔البتہ چینی ویکسین لگوانے والوں کو سعودی میں داخلہ کی اجازت مل سکتی ہے ۔…

وقت نے 5اگست 2019کے فیصلے غلط ثابت کردیئے؛ نیشنل کانفرنس اراکین پارلیمان کا پارلیمنٹ کے احاطے میں…

سرینگر/05اگست: نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے آج پارلیمنٹ کے احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے سامنے 5اگست2019کے فیصلوں کی برسی پر احتجاج کیا اور جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی…