جنوبی کشمیر میں بھنگ کے خلاف فیصلہ کن جنگ جاری

سرینگر/17اگست: جنوبی کشمیر میں بھنگ کے خلاف فیصلہ کن جنگ جاری رکھتے ہوئے محکمہ ایکسائز نے پولیس اور دیگر محکموں کے عملہ کے ہمراہ گزشتہ ایک ماہ سے تین ہزار سے زائد اراضی پر پھیلی بھنگ کی کاشت تباہ کی ہے ۔سی این آئی کو نمائندے نے اس ضمن میں…

حکومت کو افغانستان سے ہندوستانیوں کی محفوظ واپسی پر صورتحال کو صاف کرنا چاہئے/کانگریس

سرینگر/16اگست// افغانستان میں پھنسے بھارتی شہریوں کی محفوظ راہداری کیلئے سرکار نے کیا اقدامات اُٹھائے ہیں کانگریس نے مرکزی سرکار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں سے غیر ملکیوں کا انخلاء شروع ہوچکا ہے تاہم بھارت ابھی اس معاملے میں چپ سادھے…

سٹھ سے زائد ممالک نے کی غیر ملکیوں اور افغانیوں کو بحفاظت نکلنے کا موقع دینے کی وکالت

سرینگر/16اگست/سی این آئی/ امریکہ، یورپی ممالک اور دیگر 60 سے زائد ممالک نے کہا ہے کہ افغانستان چھوڑنے والے غیر ملکی شہریوں اور افغان شہریوں کو محفوظ طریقے سے ایسا کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے گزشتہ روز تاخیر شب…

پہاڑیوں پر تازہ برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم کا مزاج بدل گیا

سرینگر/16اگست: افروٹ اور دراس کی پہاڑیوں پر رواں موسم کی پہلی برفباری اور میدانی علاقوں میںتازہ بارشوں کے بعد موسمی صورتحال میںتبدیلی آتے ہی اتوار اور سوموار کی رات ماہ اگست میں16سال بعد سب سے سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ۔ ادھر بارشوں اور…

مشرقی لداخ میں 15ماہ سے جاری ہند چین کشیدگی کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے کوشاں / راجناتھ سنگھ

سرینگر/16اگست: بھارت مشرقی لداخ میں 15ماہ سے جاری ہند چین کشیدگی کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے کوشاں ہے کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہند پاک سرحدوں پر امن قائم ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران متحرک افواج نے…

ملک میں مثبت معاملات میں بتدریج کمی؛ فعال کیس 3389 کم ہوکر تین لاکھ 81 ہزار 947 رہ گئے

سرینگر/16اگست: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے نئے کیسز کے مقابلے میں صحت یاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے فعال کیسز تین ہزار سے کم ہو کر تقریباً 3.85 لاکھ رہ گئے ہیں۔کرنٹ نیوزآف انڈیا کے مطابق…

کنگن میں لوڈ کیرئرحادثے کا شکار؛ 9افراز مجروح ، علاج کیلئے اسپتال منتقل

سرینگر/16اگست: گاندربل کے قصبہ کنگن میں سوموار کے روز ایک لوڈ کیریئر سڑک پر پلٹنے سے نو افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا ۔کرنٹ نیو زآف انڈیا کے مطابق سنٹرل کشمیر کے کنگن قصے میں سوموار کے روز ایک لوڈ کریری…

آزاد افغان کے ممکنہ نے صدر ملا برادر کا مختصر تعارف ؛ افغانستان غیر ملکی تسلط سے 20برس بعد آزاد…

سرینگر/16اگست/سی این آئی/ کابل پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد افغانستان میں حکومت کی تبدیلی ہوچکی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ ملابرادر کا ملک کے نئے صدر بننے جارہے ہیں۔وہ طالبان کے بھاونڈر لیڈروں میں سے ایک رہے ہیں۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق…

شادی سے کچھ دنوں قبل بسنت باغ سرینگر کی دو بہنوں کے تمام خواب چکنا چور

سرینگر/16اگست: شادی سے کچھ دنوں قبل دو بہنوں کے تمام خواب اس وقت چکنا چور ہوگئے جب آگ کی ہولناک واردات میں ان کا رہائشی مکان جل کر مکمل طور پر خاکستر ہو گیا اور اس میں موجود سونے اور نقدی کے ساتھ ساتھ تمام سازو سامان راکھ کی ڈھیر میں…

ہندوستان میں موجود افغان سفارت خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

سرینگر/16اگست/سی این آئی/ ہندوستان میں افغان سفارت خانے کے پریس سیکرٹری عبدالحق آزادنے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سفارت خانے کا ٹوئٹر ہینڈل ہیک ہو گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ’’میں نے @AfghanistanInIN کے ٹویٹر ہینڈل تک رسائی کھو دی ہے ، ایک…