مسیب نثار: سوشل میڈیا کو استعمال کرکے کامیاب کاروبار شروع کرنے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان

سری نگر،21 فروری (یو این آئی) میں نے سوشل میڈیا کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے استعمال کیا اور آج سوشل میڈیا کی وساطت سے ہی میرا کاروبار پھل پھول رہا ہے ۔یہ باتیں پلوامہ کے سامبورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان مسیب…

بڈگام میں ریلوے ٹریک کے نزدیک عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر،21 فروری:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں پیر کے روز ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے شیخ پورہ علاقے میں پیر کی صبح ریلوے ٹریک کے نزدیک ایک عدم شناخت لاش پائی گئی۔دریں…

جموں میں 26 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

جموں،21 فروری: جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک 26 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی گھر میں ایک پنکھے سے لٹکتے ہوئے پایا…

کشمیر: شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج،22 اور 23 فروری کو برف و باراں متوقع

سری نگر،21 فروری : وادی کشمیر میں بیس روزہ چلہ خورد کے اختتام کے باوجود بھی شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے ۔ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 22 اور 23 فروری کو برف وباراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کر دی ہے ۔متعلقہ…

وادی کشمیر میں خواتین کو بااختیار بنانے کی ضرورت;منشیات نوجوانوں کی ترقی میں سب سے بڑی رُکاوٹ۔ عوامی…

عوامی آواز پارٹی نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں سماجی بُرائیاں خاص کر مشنیات کا استعمال نوجوانوں کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رُکاوٹ ہے ۔ پرتاپ پارک لالچوک سرینگر یں ایک روزہ ”یوتھ اینڈ وومن ایمپلاورمنٹ کنکلیو“ کے دوران پارٹی کے لیڈران نے…

نوگام ہند وارہ میں 05اور 07جولائی 2015کو پیش آئے واقعات

سرینگر: نوگام ہند وارہ میں 05اور 07جولائی 2015کو پیش آئے واقعات کی مجسٹرئیل انکوائری کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ کو تحقیقات آفیسر مقرر کیا گیا جنہوں نے معاملہ سے متعلق گواہی دینے والے خواشمند افراد ان سے رابطہ کرنے کیلئے نوٹس جاری…

وسطی کشمیر کے کنگن میں درخت کاٹنے کے دوران مزدور فوت

سری نگر،12 فروری: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ہفتے کے روز ایک مزدور درخت کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے کنگن علاقے میں ہفتے کے روز ایک مزدور ایک سفیدے کا درخت کاٹ رہا تھا کہ اس دوران درخت اسی پر…

کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان خاکستر

سری نگر،12 فروری : وادی کشمیر میں گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع باںڈی پور کے منتری گام گاؤں میں ہفتے کی صبح ایک دو منزلہ مکان میں آگ…

شمالی کشمیر میں چار جنگجو اور تین جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

سری نگر،12 فروری (یو این آئی): جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے رفیع آباد علاقے میں آپریشنز کے دوران البدر سے وابستہ چار جنگجوؤں اور تین جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔شمالی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ادھے…

یو این آئی سری نگر کے فوٹو جرنسلٹ شیخ فیاض احمد کو صدمہ

سری نگر،12 فروری: یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا (یو این آئی) سری نگر بیورو سے وابستہ سینئر فوٹو جرنلسٹ شیخ فیاض احمد کے والد نسبتی مختصر علالت کے بعد ہفتے کی صبح انتقال کر گئے ۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ عبدالسلام بٹ اپنے ہی گھر واقع پتلی پورہ…