مویشی چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار، 47 بھیڑیں بر آمد: پلوامہ پولیس
سرینگر، 11 دسمبر
پلوامہ پولیس نے ایک بڑے پیمانے کے مویشی چوری کے معاملے کو حل کرکے 2 ملزموں کو گرفتار کیا ہے اور 47 چوری شدہ بھیڑیں بر آمد کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ پولیس نےبھارتیہ نیائے سنہیتا کے…