کنٹرول لائن اور بالائی علاقوں میں فوج کی چوکسی میں اضافہ، دہشت گردی روکنے کے لیے گشت مزید سخت

سرینگر،17دسمبر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور جموں خطے کے بالائی علاقوں میں دہشت گردوں کی دراندازی کے خدشات کے پیش نظر فوج نے اپنی چوکسی میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے گشت کو مزید سخت کر دیا ہے۔ فوج نے حساس مقامات، بلند پہاڑی سلسلوں، گھنے…

سینئر صحافی اظہررفیقی کی والدہ کا انتقال ، آبائی مقبرہ میں سپردخاک

یہ خبرانتہائی دکھ اورافسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ سینئرصحافی ، روزتعمیل ارشاد کے سب ایڈیٹراورانجمن اردوصحافت کے ترجمان اظہررفیقی کی والدہ ماجدہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اس دار فانی سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جاملی۔ مرحومہ صورہ…

اودھم پور میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد: پولیس

جموں، 17 دسمبر منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے اودھم پور پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک…

کشمیر میں 21 دسمبر کو طویل خشک موسمی صورتحال ختم ہونے کا امکان

سری نگر، 17 دسمبر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں طویل خشک موسمی صورتحال سخت سردیوں کے لئے مشہور چالیس روزہ چلہ کلاں کی 21 دسمبر کو آمد کے ساتھ ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق 20 اور 21 دسمبر…

سرینگر ہوائی اڈے پر چار پروازیں منسوخ

سری نگر، 17 دسمبر خراب موسم اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر بدھ کی صبح سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر چار پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ائیر پورٹ حکام کے مطابق انڈیگو کی پرواز 1664 -6 ای جو صبح 9 بجے امرتسر کے لیے روانہ ہونے والی…

سینئر صحافی اظہررفیقی کو صدمہ،والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

یہ خبرانتہائی دکھ اورافسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ سینئرصحافی ، روزتعمیل ارشاد کے سب ایڈیٹراورانجمن اردوصحافت کے ترجمان اظہررفیقی کی والدہ ماجدہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب اس دار فانی سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جاملی۔ مرحومہ صورہ…

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی قیادت میں غزہ کے لیے عبوری طرزِ حکمرانی کے فریم ورک کی توثیق…

ایک اہم سفارتی پیش رفت میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2803 (2025) منظور کر لی ہے، جس کے تحت غزہ تنازع کے خاتمے کے لیے امریکی قیادت میں پیش کیے گئے جامع منصوبے کی توثیق کی گئی ہے۔ اس قرارداد کے ذریعے پہلی مرتبہ غزہ کے مستقبل…

ترنگا ہماری آزادی، عزت نفس ،قربانیوں اور شہادتوں کی علامت / منوج سنہا

سرینگر /16دسمبر / وجے دیوس کے موقع پر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے آج اکھنور کے کچریال میں 108 فٹ بلند مستول قومی پرچم کی نقاب کشائی کی۔اس موقعہ پر لیفٹنٹ گورنر نے شہیدوں، فوجیوں اور افسران کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 1971 کی جنگ…

بارہمولہ میں سڑک حادثہ ، شہری جا ں بحق

سرینگر /16دسمبر / جانباز پورہ بارہمولہ میںموٹر سائیکل اور سومو گاڑی کے درمیان ٹکر سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل زیر رجسٹریشن نمبر…

پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 16 دسمبر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں پلوامہ پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن پلوامہ کی ایک ٹیم…